تاسوعا اور عاشورا (نویں اور دسویں محرم) کے دن خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
سوال
نویں اور دسویں محرم (تاسوعا اور عاشورا) کے دن خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ چیز اپنے آپ میں حرام نہیں ہے لیکن بہتر ہے کہ انسان عزاداری میں مشغول رہے اور اپنے آپ کو ثواب عظیم سے محروم نہ کرے۔
حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت
khamenei.ir