حمل نہ ٹھہرنے کے لیے کانڈوم استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. آیت اللہ سیستانی : کوئی حرج نہیں ہے۔
    https://www.sistani.org/urdu/qa/01740/

    آیت اللہ خامنہ ای: فی نفسہ اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
    https://hadana.ir/%d8%ad%da%a9%d9%85-%d8%b4%d8%b1%d8%b9%db%8c-%da%a9%d8%a7%d9%86%d8%af%d9%88%d9%85/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔