نذر کے سامان میں تبدیلی کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    نذر اور حدیہ کی چیزیں اسی کام کے لیے استعمال ہونا چاہیے جو نذر کرنے والے نے بیان کی ہیں۔ اگر نذر کرنے والے نے نذر کے لیے شرعی الفاظ ادا نہیں کیے تو اس کی طرف سے دی گئی چیزوں کو اس کی اجازت سے بدل یا دوسری جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    حوالہ: آیت اللہ خامنہ‌ای کی ویب سائٹ [www.khamenei.ir](http://www.khamenei.ir)

جواب دیں۔

براؤز کریں۔