کب نماز میں رکعتوں کا شک پوری نماز کو باطل کر دیتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر نمازِ فجر یا نمازِ مغرب میں رکعت کا شک ہو… یا دوسری نمازوں میں یہ شک ہو کہ دو رکعت پڑھی ہیں یا تین ، یا چار…
    تو ایسی صورت میں نماز باطل ہو جاتی ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔