کن برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. آیت اللہ سیستانی اور آیت اللہ خامنہ ای کے نزدیک سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے ، ہاں اگر ان برتوں کو سجانے کے کام میں لایا جائے تب حرج نہیں ہے ، لیکن آیت اللہ وحید کے نزدیک سونے چاندی کے برتن کو سجانے کے لئے استعمال کرنا بھی جائز نہیں ہے
    لیکن اگر ان برتنوں جن پر سونے اور چاندی کا پانی چڑھایا گیا ہو ان پر سونے چاندی کے برتن کے احکام لاگو نہیں ہوں گے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔