نام لکھی ہوئی قبروں پر پاؤں رکھنا کیسا ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
آیت اللہ خامنہ ای کہتے ہیں: اس طرح کی قبروں پر پاؤں رکھنے کے سلسلے میں بذاتِ خود کوئی حرج نہیں ہے۔
آیت اللہ سیستانی کہتے ہیں: اگر قبر پر لکھا ہوا نام صاحب قبر کا ہو تو کوئی حرج نہیں ہے اسی طرح سے اگر کسی کے نام نے علی حسن حسین وغیرہ لگا ہے تب بھی کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر کسی جگہ یا کسی ماحول میں یہ عمل ائمہؑ کی توہین کا سبب بنے تو پاؤں رکھنا مناسب نہیں ہے