اگر وضو میں ہاتھ دھلتے وقت ہاتھ اوپر ہو جائے اور وضو کا پانی نیچے سے اوپر چلا جائے تو کیا وضو باطل ہو جاتاہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر ہاتھ اوپر کرنے سے پانی نیچے سے اوپر چلا جائے تو وضو باطل نہیں ہوتا ہے کیونکہ ملاک ہاتھ کو اوپر سے نیچے پھیرنا اور دھلنا ہے ۔ ہاں اگر کوئی اپنے ہاتھ کو الٹا پھیرے یعنی نیچے سے اوپر پھیرے تو وضو باطل ہو جاتا ہے ۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔