کچھ لوگ جب زیارت کو جاتے ہیں اور حرم میں ایسی جگہ تصویر کلک کراتے ہیں جہاں پر حرم کے منیجمنٹ کی طرف سے لکھا ہوتا ہے کہ یہاں تصویر کلک منع ہے تو کیا ایسے مقامات پر کھنچواناجائزہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
اس سلسلے میں تمام مراجع عظام کا کہنا ہے کہ اگر تصویر کو کلک کرانا حرم مطہر کی انتظا میہ کی طرف سے صادر ہوا تو اس پر عمل کرنا ضروری ہے۔ یعنی وہاں پر تصویر کلک کرنا صحیح نہیں ہے لیکن اگر منیجمنٹ کمیٹی کی طرف اجازت لے لی جائے تو تصویر کلک کرنےمیں کوئی حرج نہیں ہے ۔