کیا امام جماعت کے لئے ایک نمازکودو مرتبہ امامت کرنا جائز ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
اس مسئلہ کے جواب میں آیت اللہ سیستانی اور آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے میں تھوڑا فرق پایا جاتا ہے
آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ یہ ہے کہ امام جماعت کے لئے ایک نماز کو دو بار امامت کرنا جائز ہے لیکن اس کا استحباب ثابت نہیں ہے دوسری والی نماز کو رجاء مطلوبیت کی نیت سے امام ادا کرے گا۔
لیکن
آیت اللہ خامنہ ای کا فتویٰ یہ ہے کہ نماز پنجگانہ میں دوسرے مامومین کی خاطرنماز جماعت کو ایک بار تکرار کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بلکہ مستحب ہے، لیکن اگر کوئی نماز عید کو دو جگہ یا زیادہ پڑھا رہا ہے تو اس میں اشکال پایا جاتا ہے ۔