کیا خودارضائی (Masturbation) اس صورت میں بھی حرام ہے جب منی خارج ہونے کی حد تک نہ پہنچے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. تمام مراجع (آیاتِ عظام تبریزی، سیستانی اور وحید کے علاوہ):
    جی ہاں، حرام ہے؛ لیکن اس پر غسل واجب نہیں ہوگا۔

    آیاتِ عظام تبریزی، سیستانی اور وحید:
    بنا بر احتیاطِ واجب حرام ہے؛ لیکن اس پر غسل واجب نہیں ہوگا۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔