کیا ایسے لوگوں کے ساتھ میل جول رکھنا جائز ہے جن کے بارے میں معلوم ہو کہ وہ نماز نہیں پڑھتے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    اس میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن اگر اثر ہونے کا احتمال ہو تو نہی عن المنکر کرنا لازم ہے۔ بلکہ بنا بر احتیاطِ واجب، اگر اثر ہونے کا احتمال نہ بھی ہو تب بھی اپنی ناراضگی اور کراہت کا اظہار کرنا چاہیے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔