ایک لڑکا اور لڑکی کی شادی ہو چکی ہے۔ اب عورت اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے یونیورسٹی جانا چاہتی ہے، لیکن شوہر اجازت نہیں دیتا۔ ایسی صورت میں عورت کا کیا وظیفہ ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    تمام مراجعِ کرام (سوائے آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی اور آیت اللہ میرزا جواد تبریزی کے) کے نزدیک شوہر کی اجازت کے بغیر یونیورسٹی جانا جائز نہیں ہے۔

    میرزا جواد تبریزی کے مطابق بنا بر احتیاطِ واجب، شوہر کی اجازت کے بغیر جانا جائز نہیں۔

    جبکہ ناصر مکارم شیرازی کے نزدیک اگر اس سے شوہر کے حقوق ضائع نہ ہوتے ہوں تو کوئی اشکال نہیں، اگرچہ بہتر یہ ہے کہ شوہر کی رضامندی حاصل کی جائے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔