کیا اولاد کی صحیح تربیت کے لیے کوشش نہ کرنا اور انہیں درست دینی احکام و عقائد کی تعلیم نہ دینا حق الناس میں شمار ہوتا ہے؟ اور کیا والدین اس پر سزا کے مستحق ہوں گے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب:
آیت اللہ شبیری زنجانی کے فتوے کے مطابق
اگر والدین کوتاہی کی وجہ سے اولاد کی ضروری تربیت کو ضائع کریں، تو یہ حرام ہے اور اس پر باز پرس و مؤاخذہ ہوگا۔