کیا مذہبی پروگراموں، جیسے نمازِ جمعہ یا ریلی و جلوس میں شرکت کے لیے عورت کو شوہر کی اجازت درکار ہوتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    تمام مراجعِ کرام (سوائے میرزا جواد تبریزی اور ناصر مکارم شیرازی کے) کے نزدیک، عورت کے لیے ایسے پروگراموں میں شرکت شوہر کی اجازت کے ساتھ ہونی چاہیے۔

    آیاتِ عظام میرزا جواد تبریزی اور ناصر مکارم شیرازی کے مطابق بھی بنا بر احتیاطِ واجب شوہر کی اجازت ضروری ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔