میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ شرعی اور قانونی طور پر عقدِ دائم جاری ہونے کے بعد، جبکہ ابھی رسمی شادی کی تقریبات انجام نہیں پائی ہیں، میاں بیوی کے تعلقات میں کس حد تک آزادی ہوتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    عقدِ نکاح پڑھا جانے کے بعد میاں بیوی کے درمیان ہر قسم کا جائز ازدواجی تعلقات میں شرعاً کوئی اشکال نہیں ہے، مگر یہ کہ دونوں کی باہمی رضامندی سے کسی خاص قسم کے تعلق کو شبِ زفاف تک مؤخر اور ممنوع قرار دیا گیا ہو۔ ایسی صورت میں شوہر پر لازم ہے کہ وہ اپنی شرط اور وعدے کی پابندی کرے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔