تکبیرۃ الاحرام کے وقت ہاتھوں کو کانوں یا چہرے کے مقابل تک اٹھانا مستحب ہے۔

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    شہید آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق:
    تکبیر شروع کرتے وقت ہاتھوں کو اس حال میں اوپر اٹھائے کہ انگلیاں آپس میں ملی ہوئی ہوں اور ہتھیلیاں قبلہ کی طرف ہوں، پھر تکبیر ختم ہوتے ہوتے ہاتھوں کو کانوں یا چہرے کے برابر تک پہنچا دے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔