اگر مسجد کے زیرِ زمین حصے میں لائبریری ہو، تو کیا حائضہ عورت وہاں جا سکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    تمام مراجعِ کرام کے نزدیک اگر وہ جگہ مسجد کا حصہ ہو اور وقف کے وقت اسے مسجد کے حکم سے مستثنیٰ نہ کیا گیا ہو، تو حائضہ عورت کے لیے وہاں داخل ہونا جائز نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔