عورت کے لیے گھر سے باہر عطر یا اسپرے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:آیت اللہ سیستانی کے فتوے کے مطابق:
    اگر عطر یا اسپرے استعمال کرنے سے نامحرم کی توجہ جلب ہوتی ہو یا اُن کے جذبات ابھرتے ہوں، یا عورت اسی نیت سے خوشبو لگائے، تو ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔