مردوں کے لیے ابرو بنوانے یا انہیں باریک کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:

    آیت اللہ سید علی خامنه‌ای کے فتوے کے مطابق اگر ابرو بنوانا مرد کا عورتوں سے مشابہت اختیار کرنا شمار ہو، یا فساد کا سبب بنے، یا مغربی بے حیائی کی ثقافت کی ترویج سمجھا جائے، تو جائز نہیں ہے۔

    جبکہ آیت اللہ سید علی سیستانی کے فتوے کے مطابق بذاتِ خود اس میں کوئی اشکال نہیں، لیکن اگر یہ عورتوں سے مشابہت شمار ہو تو بنا بر احتیاطِ واجب اسے ترک کرنا چاہیے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔