مرد کے لیے آدھی آستین والا لباس پہننے کا کیا حکم ہے؟ اور کیا عورت بغیر شہوت کی نیت کے ایسے مرد کے ہاتھوں کی طرف دیکھ سکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    آیت اللہ سیستانی کے فتوے کے مطابق مرد کے لئے آدھی آستین کی شرٹ پہنا جائر اور اور عورت کا بغیر شہوت کے اس کےہاتھوں کی طرف دیکھنا بھی جائز ہے

جواب دیں۔

براؤز کریں۔