بعض لوگ ٹھڈی کے بال باقی رکھتے ہیں اور باقی داڑھی مونڈ دیتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق داڑھی کے کسی حصے کو مونڈنے کا حکم بھی پوری داڑھی مونڈنے ہی کے حکم میں شمار ہوتا ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔