کیا داڑھی منڈانا فسق شمار ہوتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق:داڑھی منڈانا بنا بر احتیاط حرام ہے، اور احتیاط یہ ہے کہ اس پر فسق کے احکام اور آثار بھی جاری کیے جائیں۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔