میں امام خمینیؒ کی حیاتِ مبارکہ میں سنِ تکلیف کو پہنچا تھا اور بعض احکام میں ان کی تقلید بھی کرتا تھا، لیکن اس وقت مسئلۂ تقلید کو اچھی طرح نہیں جانتا تھا۔ اب میری کیا ذمہ داری ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    اگر آپ نے امام خمینیؒ کی حیات میں عبادات اور دیگر معاملات میں ان کے فتاویٰ کے مطابق عمل کیا ہے اور عملاً ان کے مقلد رہے ہیں، اگرچہ بعض ہی مسائل میں کیوں نہ ہو، تو اس وقت آپ کے لیے تمام مسائل میں امام خمینیؒ کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے۔

    (اجوبۃ الاستفتاءات، مقامِ معظم رہبری)

جواب دیں۔

براؤز کریں۔