اگر مرجعِ متوفیٰ اعلم ہو تو اس کی تقلید پر باقی رہنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    مرجعِ متوفیٰ کی تقلید پر باقی رہنا ہر صورت میں جائز ہے، لیکن مناسب اور شایستہ یہ ہے کہ اعلم مرجعِ متوفیٰ کی تقلید پر باقی رہنے کے بارے میں احتیاط کو ترک نہ کیا جائے۔

    (اجوبۃ الاستفتاءات، مقامِ معظم رہبری)

جواب دیں۔

براؤز کریں۔