ولایتِ فقیہ کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب:
ولایت ان امور میں، جنہیں فقہاء کی اصطلاح میں "امورِ حسبیہ” کہا جاتا ہے، ہر اس فقیہ کے لیے ثابت ہے جو شرائطِ تقلید کا جامع ہو۔
لیکن جن عمومی اور اجتماعی امور پر اسلامی معاشرے کا نظم و نسق موقوف ہو، ان میں ولایت کے اجراء کے لیے صرف فقاہت کافی نہیں، بلکہ خود فقیہ کی ذات اور ولایت کے نفاذ کی شرائط میں دیگر امور بھی معتبر ہیں۔ ان میں سے ایک اہم شرط عام مؤمنین کے درمیان مقبولیت اور قبولِ عام ہے۔ (استفتات آیت اللہ العظمیٰ سیستانی)