کیا نامحرم کے سامنے پاؤں کے اوپر اور نیچے والے حصے (پشت اور رویِ پا) کو چھپانا واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. واب:

    تمام مراجعِ تقلید (آیت اللہ تبریزیؒ اور آیت اللہ مکارم شیرازی کے علاوہ) کے مطابق:
    جی ہاں، عورت پر واجب ہے کہ وہ اپنے پاؤں کے اوپر اور نیچے والے حصے کو نامحرم سے چھپائے۔

    آیت اللہ تبریزیؒ:
    ٹھوڑی کے نیچے والے حصے کو چھپانا واجب ہے، جبکہ پاؤں کے اوپر والے حصے کو ٹخنوں تک چھپانا بنا بر احتیاطِ واجب ضروری ہے۔

    آیت اللہ مکارم شیرازی:
    پاؤں کو نامحرم سے چھپانا بنا بر احتیاطِ واجب لازم ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔