وہ انگور کا رس جو آگ پر جوش دیا گیا ہو اور اس کا دو تہائی حصہ کم نہ ہوا ہو، لیکن نشہ آور بھی نہ ہو، اس کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: شہید امت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کےفتوے کے مطابق

    ایسا انگور کا رس (آبِ انگور) جو آگ پر جوش آ گیا ہو اور ابھی اس کا دو تہائی حصہ کم نہ ہوا ہو، اس کا پینا حرام ہے، لیکن وہ نجس نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔