نمازِ میت پڑھنے والے کے لیے وضو، غسل، تیمم، بدن اور لباس کا پاک ہونا ضروری ہے؟ نیز اگر اس کا لباس غصبی ہو تو کیا نمازِ میت صحیح ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب:
آیت اللہ سیستانی کے فتوے کے مطابق
جو شخص نمازِ میت پڑھنا چاہتا ہے، اس کے لیے وضو، غسل یا تیمم کرنا ضروری نہیں ہے، اور نہ ہی اس کے بدن اور لباس کا پاک ہونا شرط ہے۔
اسی طرح اگر اس کا لباس غصبی بھی ہو تو نمازِ میت پڑھنے میں کوئی اشکال نہیں۔
البتہ بہتر اور مستحب یہ ہے کہ انسان نمازِ میت میں بھی ان تمام امور کی رعایت کرے جو دوسری نمازوں میں معتبر اور مطلوب ہیں۔