Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
علوم آل محمد ﷺکی تبلیغ و ترویج فقہ، عقاید، تاریخ وغیرہ سے متعلق سوالات کے آسان الفاظ میں مدلل جوابات اسلام کے بارے میں شکوک و شبہات اور اعتراضات کا سد باب زندگی کے مختلف شعبوں خصوصا جوانوں کے مسائل کے بارے میں علمی تربیتی اور سماجی مشوروں کے ذریعہ رہنمائی
لاگ ان کریں
سوال کیا ایک مؤمنہ عورت کے لیے چمکدار سیاہ جوتا پہننا جائز ہے؟
سوال کیا نامحرم عورت کے جسم کے ابھاروں (جیسے سینہ اور پشت وغیرہ) کو لباس یا مانٹو کے اوپر سے دیکھنا جائز ہے؟
سوال: کیا حضرت اباعبداللہ الحسینؑ کے ایامِ عزا میں سیاہ لباس پہننا مکروہ نہیں ہے؟ جبکہ عمومی حکم یہ ہے کہ سیاہ لباس پہننا مکروہ ہے اور اس میں نماز پڑھنا بھی مکروہ شمار ہوتا ہے۔ نیز اگر کسی نے سیاہ لباس پہننے کی نذر کی ہو تو کیا اس کی نذر صحیح ہے؟
کیا سیاہ رنگ کا لباس پہننا مکروہ ہے؟
خواتین کا پردہ عموماً سیاہ کیوں ہوتا ہے، جبکہ اسلام میں سیاہ لباس پہننا مکروہ بتایا گیا ہے؟
نمازِ میت پڑھنے والے کے لیے وضو، غسل، تیمم، بدن اور لباس کا پاک ہونا ضروری ہے؟ نیز اگر اس کا لباس غصبی ہو تو کیا نمازِ میت صحیح ہے؟
سونے اور چاندی کی آن لائن (انٹرنیٹ کے ذریعے) خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
اگر خریدار سونے کے سکے کا وزن نہ جانتا ہو تو کیا سونے کے سکوں کی خرید و فروخت صرف گنتی کے حساب سے صحیح ہے؟
میرے پاس کچھ سونا ہے جسے میں نے ایک سنار (گولڈ ڈیلر) کو دیا ہے تاکہ وہ اس سے کاروبار کرے اور ہر ماہ مجھے منافع دے۔ معاہدہ یہ ہے کہ جب بھی میں چاہوں اپنا سونا پگھلی ہوئی شکل میں واپس لے سکتا ہوں، لیکن اگر سونا اس کے پاس ہی رہنے دوں تو ہر مہینے کے آخر میں سونے کی فی گرام موجودہ قیمت کے حساب سے، میرے دیے ہوئے ہر گرام پر 1.5 فیصد منافع ادا کرے۔ کیا ایسا معاہدہ صحیح ہے؟
پانی پینے کے مستحبات اور مکروہات کیا ہیں؟
کیا تربتِ امام حسینؑ کھانا جائز ہے؟
کیا تربتِ کربلا (وہ مہر جو کربلا سے لائی جاتی ہے) سے روزہ، خواہ واجب ہو یا مستحب، افطار کیا جا سکتا ہے؟