سوال
سلام علیکم  اگرہم ایران میں رہتےہیں اورہرسال عیدکے موقع پر یہاں چاند کے بارے میں اختلاف ہوتا ہے اور میں مقلدآقای سیستانی ہوں دفتر سے پوچھتےہیں توضد ونقیض بتاتے بتاتے ہیں کہتے ہیں آقا کی طرف ...

سوال
اگر راستہ میں کوئی چیز پڑی ہو کتنے پیسوں کی ہو کہ اٹھا کر اعلان کرنا ضروری نہیں اور کتنے قیمت والی ہو کہ اس کو اٹھا کر اعلان کرنا ضروری ہے؟