کبھی بعض ایسے افراد سے جو دینی مسائل سے زیادہ آگاہ نہیں ہوتے، ان کے مرجعِ تقلید کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں: "ہم نہیں جانتے”، یا کسی مجتہد کا نام لے دیتے ہیں، لیکن عملاً نہ اس مجتہد کے رسالۂ عملیہ کو پڑھتے ہیں اور نہ اس کے فتاویٰ کی پابندی کرتے ہیں۔ ایسے افراد کے اعمال کا کیا حکم ہے؟
سوال