آیا نجاست کے مسئلہ میں یقین ضروری ہے یا ظنّ و گمان کافی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    اس بارے میں مام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ جب تک کسی چیز کے نجس ہونے کے بارے میں یقین نہ ہو جائے تب تک وہ پاک ہے۔
    المقنع، شیخ صدوق، ص ۱۵
    حر عاملی، ﻭﺳﺎﺋﻞ ﺍﻟﺸﻴﻌﮧ ﺍﻟﺒﺎﺏ ۳۷ ﻣﻦ ﺃﺑﻮﺍﺏ ﺍﻟﻨﺠﺎﺳﺎﺕ ﺍﻟﺤﺪﻳﺚ ۴۔
    لہذا تمام مراجع کا فتوی ہے کہ جب تک کسی چیز کے نجس ہونے کے بارے میں یقین نہ ہو جائے تب تک وہ پاک ہے، اس سلسلہ میں شک یا گمان کافی نہیں ہے۔
    اجوبة الاستفتائات، سؤال ۴۲۸
    http://www.leader.ir

    توضیح المسائل آیہ اللہ سیستانی، مسئلہ۔۱۲۲
    https://www.sistani.org/urdu/book/61/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔