استبراء کے بعد پیشاب کے مقام سےنکلنےوالی رطوبت نجس ہے یا پاک ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    استبراء کے بعدنکلنے والی رطوبت کے بارے میں اگر شک ہو کہ وہ پیشاب ہے یا نہیں تو وہ پیشاب کے حکم میں نہیں ہے اور پاک ہے ، اور اس سلسلے میں تحقیقو جستجو واجب نہیں ہے ۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔