اس رنگ يا دھبےکا کيا حکم ہے جو عورت اپنى پاکى کے اطمينان کےبعد ديکھتى ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر وہ خون نہيں ہے تو اس پر حيض کا حکم نہيں لگے گا ليکن اگر خون ہے اور اس نے دس دن سے تجاوز نہيں کيا تو وہ حيض کا حکم رکھتا ہے اگرچہ وہ زرد رنگ کے داغ کى صورت ميں ہى ہو اور موضوع کو تشخيص دينا عورت کا کام ہے۔

    حوالہ:

    آیۃ الله العظمٰی آقای رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ

    https://www.leader.ir/ur/book/42

جواب دیں۔

براؤز کریں۔