اعضائے وضو اگر نجس ہو جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اگر وضو مکمل ہونے سے پہلے وہ مقام نجس ہو جائے جسے دھویا جا چکا ہے یا جس کا مسح کیا جاچکا ہے تو وضو صحیح ہے۔ البتہ نماز کے لئے اس عضو کا پاک کرنا ضروری ہے۔

    استفتائات آیہ اللہ خامنہ ای، نمبر ۱۳۲ Leader.ir

    توضیح المسائل اردو آقای سیستانی مد ظله ، مسئله نمبر 275 یا ۲۸۲ Sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔