اللہ کے علاوہ کسی دوسرے کے لئے سجدہ کرنا کیساہے۔؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    خداوند عالم کے علاوہ کسی دوسرے کے لئے سجدہ کرنا حرام ہے۔ بعض افراد ائمہ معصومین علیہ السلام کے حرم کی ڈیوڑھی پر اپنی پیشانی زمین پر رکھ دیتے ہیں چنانچہ اگر یہ عمل خداوند عالم کا شکر بجا لانے کے لئے ہو تو جائز ہے ورنہ حرام ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۲۸۵حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔