امام بھولے سے حمد و سورہ نہ پڑھے تو ناموم کا فریضہ کیا ہے ؟

سوال

س۔ اگر امام جماعت تکبیرۃ الاحرام کے بعد بھولے سے رکوع میں چلا جائے تو ماموم کا کیا فریضہ ہے ؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اگر ماموم نماز جماعت میں شامل ہو نے کے بعد اس طرف متوجہ ہو تو اس پر فرادیٰ کی نیت کر لینا اور حمد و سورہ پڑھنا واجب ہے۔

    استفتاآت آیه الله خامنه ای مد ظله نمبر 594

    آیه الله سیستانی مد ظله، العروه الوثقی مع تعلیقه، ج2، احکام الجماعه، م 35.

    واضح رہے کہ حمد و سورہ واجب غیر رکنی ہے اور بھولے سے چھوٹ جانے کی صورت میں نماز باطل نہیں ہوتی لہذا مذکورہ صورت میں امام کی نماز صحیح ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔