امام کے کھڑے ہونے کی جگہ اور ماموم کے سجدہ کی جگہ کےدرمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہِے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    احتیاط واجب یہ ہے کہ ماموم کے سجدہ کی جگہ اور امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کے درمیان اسی طرح اگلی صف کے کھڑے ہونے کی جگہ اور پچھلی صف کے سجدہ کرنے کی جگہ کے درمیان ایک لمبے قدم (تقریباً ایک میٹر) سے زیادہ فاصلہ نہیں ہونا چاہئے۔

    حوالہ:

    توضیح المسائل فارسی،آیۃاللہ العظمیٰ آقای خامنہ ای دامت برکاتہ،مسئلہ۷۱۹

جواب دیں۔

براؤز کریں۔