امانت کی حفاظت کے سلسلہ میں شرعی حکم کیا ہے ؟

سوال

اسلام کی نظر میں امانت کی حفاظت اور حکومت میں عدالت کے مطابق کس طرح فیصلہ کیاجائے ؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    امین پر فرض ہے کہ امانت کی حفاظت کرے ، کیونکہ اگر امانت کی حفاظت نہ کرے اور مال تلف ہو جائے تو وہ ضامن ہوگا ۔ اور اسلامی حکومت کی عدلیہ شریعت کے مطابق صاحب مال کے حق میں فیصلہ دے گی ۔ لیکن اگر امین نے امانت کی حفاظت میں کوتاہی نہیں کی ، اور مال کسی دوسری وجہ سے تلف ہو گیا تو امین ضامن نہیں ہوگا ۔ ایسی صورت میں اسلامی عدلیہ امین کے حق میں فیصلہ دے گی ۔

    مزید تفصیلات اور حوالے کے لئے :

    Khamenei.ir

    Sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔