Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    امربالمعروف اور نہی عن المنکر دین اسلام کے اہم واجبات اور انتہائی عظیم فرائض میں ہے اور جو لوگ اس عظیم الٰہی فریضہ کو ترک کردیں یا اس واجب سے لاتعلق رہیں وہ گناہگار ہیں اور انہیں سخت سزاوعذاب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امربالمعروف اور نہی عن المنکر پر تمام فقہاء کا صرف اتفاق ہی نہیں ہے بلکہ اس کے وجوب کا شمار دین مبین اسلام کے ضروریات میں ہوتا ہے۔

    حوالہ: تعلیم احکام،بحث امر بالمعروف و نہی عن المنکر،فصل ہشتم ،ص۴۲۹مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی

جواب دیں۔

براؤز کریں۔