انحراف قبلہ کس حد تک قابل قبول ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر قبلہ کی سمت کا علم ہے پھر بھی جان بوجھ کے یا لاپرواہی میں کوئی قبلہ سے منحرف ہو تو صحیح نہیں ہے ، لیکن اگر سمت پتہ ہے اور چند ڈگری دائیں یا بائیں میں شک ہے تو ۹۰ ڈگری سے کمتر میں کوئی حرج نہیں ، مسمی استقبال قبلہ کافی ہے اورنماز صحیح ہے

جواب دیں۔

براؤز کریں۔