اگرغسل جنابت کے دوران حدث اکبر صادر ہوجائِے تو کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    تمام مراجع فرماتے ہیں کہ غسل کے دوران حدث اصغر(ایسا فعل جس سے وضو باطل ہو جاتا ہے جیسے پیشاب ) کے صادر ہونے سے غسل باطل نہیں ہوتا البتہ نمازکے لئے وضو کرنا ہوگا۔
    لیکن حدث اکبر( مثلا منی خارج ہونا) کے صٓادر ہونے سے غسل باطل ہوجاتا ہے۔
    http://farsi.khamenei.ir/treatise-content?id=
    العروة الوثقى، فصل فى مستحبات غسل الجنابه، م ۱۰
    http://hadana.ir/%D9

جواب دیں۔

براؤز کریں۔