اگرکوئی تشھدمیں صلوات کےبعدعجل فرجھم بھی کہےتو کیا اس کی نماز صحیح ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    کوئی حرج نہیں ہے مگر صلوات کے بعد ”و تقبل شفاعتہ وارفع درجتہ” کہنا مستحب ہے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01757/#17436

جواب دیں۔

براؤز کریں۔