اگر انسان اپنے وطن کم جاتا ہوتو کیا اس کی طرح زوجہ بھی وہاں پوری نماز پڑھے گی؟
سوال
اگر انسان کا ايک وطن ہو اور وہ فى الحال وہاں نہ رہتا ہو، ليکن کبھى کبھار اپنى زوجہ کے ہمراہ وہاں جاتا ہو تو کيا شوہر کى طرح زوجہ بھى وہاں پورى نماز پڑھے گى يا نہيں؟ اورجب زوجہ اکيلى اس جگہ جائے گى تو اس کى نماز کا کيا حکم ہے؟
Answer ( 1 )
جواب
سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
صرف کسى جگہ کا شوہر کا وطن ہونا سبب نہيں ہے کہ وہ زوجہ کا بھى وطن ہوا ور وہاں پر اس کے لئے وطن کے احکام جارى ہوں۔بلکہ زوجہ کی نماز قصر ہوگی۔
حوالہ:
https://www.leader.ir/ur/content/22268