اگر جائےنماز پرتصویریا سجدہ گاہ پر نقش ونگاربناہو توکیااس پرنماز پڑھنامکروہ ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    بذات خود اس میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن اگر اس سے شیعوں پر تہمت لگانے والوں کے لئے بہانہ فراہم ہوتا ہو تو ایسی چیزیں بنانا اور ان پر نماز پڑھنا جائز نہیں ہے اسی طرح اگر اس سے توجہ ہٹ جائے اور نماز میں حضور قلب نہ رہے تو مکروہ ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔