اگر غسل جنابت کے درمیان حدث اصغر مثلا پیشاب صادر ہوجائے تو اس کا کیافریضہ ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    از سر نو غسل کرنا واجب نہیں ہے اور حدث اصغر کا غسل کی صحت پرکوئی اثر نہیں پڑتا لیکن یہ غسل اس کی نماز اور ان اعمال کے لئے وضو سے کافی نہیں ہے جن میں حدث اصغر سے طہارت شرط ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔