اگر غیر رکنی جزء کو بھول جا ئےاور بعد والے رکن میں یاد آ ئے تو کیا کرنا چاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر غیر رکنی جزء کو بھول جا ئےاور بعد والے رکن میں جانے کے بعد یاد آ ئے مثلاً حمد بھول جا ئے اور رکوع میں یاد آئےکہ سورۂ حمد نہیں پڑھا ہےتو نماز صحیح ہےاور واپس پلٹ کر سورہ حمد نہیں پڑھ سکتا۔

    حوالہ:

    توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۳۰۱حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔