اگر نماز میں قرأت جہری (بلند آواز سے) نہ کی جائے تو ہماری نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    مردوں پر واجب ( آیۃ اللہ سیستانی مد ظلہ کی نظرمیں احتیاط واجب) ہے کہ وہ صبح، مغرب اور عشاء کی نماز میں حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھیں لیکن اگر بھولے سے یا جہالت کی وجہ سے آہستہ پڑھ لیں تو نماز صحیح ہے اور اگر جان بوجھ کر آہستہ پڑھیں تو نماز باطل ہے۔
    استفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای۔ سوال نمبر: 458
    https://www.leader.ir/ur/book

    توضیح المسائل آیۃ اللہ سیستانی۔ مسئلہ نمبر: ۱۰۰۱
    https://www.sistani

جواب دیں۔

براؤز کریں۔