اگر نماز کی نیت سے وضو کیا جائے تو کیا اس سے دوسرے امور انجام دئے جا سکتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    صحیح وضو کرلینے کے بعد جب تک وہ باطل نہیں ہوجاتا اس سے ہر وہ عمل انجام دیا سکتا ہے جس میں طہارت شرط ہے ۔

    ستفتاآت آیه الله خامنه ای دام ظله نمبر 100
    http://www.leader.ir/fa/book/2
    توضیح المسائل آیه الله سیستانی دام ظله مسئله نمبر328
    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3630/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔