اگر پہلے سجدہ میں سجدہ گاہ پیشانی سے چپک جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر پہلے سجدہ میں سجدہ گاہ پیشانی سے چپک جائے تو دوسرے سجدہ کے لئے سجدہ گاہ کو الگ کرنا چاہئیے اور اگرالگ نہ کرے بلکہ اسی طرح سجدہ میں چلا جائے تو نماز کی صحت میں اشکال ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۲۷۵حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔